Aflatoon k Qoul|Plato’s quotes in Urdu

موت ہی صرف وہ چیز نہیں ہے جس سے انسان ڈرتا ہو۔

کام کی شروعات کسی کام کے لئے بہت ضروری ہوتی ہے۔

محبت ایک ذہنی بیماری ہے۔

جہالت تمام برائیوں کی جڑ ہے۔

خاموشی میں انسان کی سلامتی ہے۔

علم اور جہالت کا درمیانی راستہ نظریہ ہے۔

فلکیات ہمیں اس بات پر مجبور کرتی ہے کہ ہم اوپر دیکھیں اور اس دنیا سے دوسری دنیا میں جائیں۔

زندگی کو ہمیشہ ایک کھیل کی طرح گزارو۔

پہلی اور بہترین فتح خود کو فتح کرنا ہے۔

ایک اچھا فیصلہ علم پر انحصار کرتا ہے نا کہ اس کی تعداد پر۔

ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔

بہترین دولت وہ ہے جو تھوڑی ہو اور اس پر ہم مطمئن ہوں۔

ہمت ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہمیں کس سے نہیں ڈرنا۔

معنی خیز انسان وہ ہے جو متلاشی ہو۔

جو صرف سیکھتا ہے اور عمل نہیں کرتا اس کی مثال ایسے ہے جو ہل چلاتا ہے لیکن پودا نہیں لگاتا۔

تھوڑا اور اچھا کام زیادہ اور خراب کام کام سے بہتر ہوتا ہے۔

محبت کی ہوا سب کو شاعر بنا دیتی ہے۔

ایمانداری انسان کو کم منافع دیتی ہے لیکن اس کا فائدہ آنے والی نسلوں تک جاتا ہے۔

انسان کو اس طرح جانچا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی طاقت کسے استعمال کرت ہے۔

برے دوست سے اچھا دشمن بہتر ہے۔

تین چیزوں کو بڑھائیں
عقل، ہمت، اور محبت۔

انسان کی سب سے بڑی فتح اس کے اپنے آپ کو فتح کرنا ہے۔

خالی برتن شور کرتا ہے اور بھرا ہوا خاموش رہتا ہے۔

شہر ویسا ہی ہو گا جیسے اس میں شہری رہیں گے۔

جلد بازی کی سزا بھگتنے سے اچھا ہے کہ ہر کام آرام سے کریں۔

نا انصافی کرنے والے ملزم سے بھی زیادہ زلیل ہوتا ہے۔

اپنے آپ کو استعمال کریں۔ بغیر کوشش کے آپ کو کچھ نہیں ملے گا۔ کیونکہ زمین جتنی بھی زرخیز ہو وہ فصل لگانے کے بغیر کچھ بھی نہیں اگاتی۔

انسان کے رویے کا تین چیزوں سے پتا چلتا ہے۔
خواہش، جذبات، اور علم

سقراط نے پوچھا کہ روح کی غذا کیا ہے میں نے کہا علم روح کی غذا ہے۔

اس بندے کو بچے دنیا میں نہیں لانے چاہیے جس کو ان کی آگے کی زندگی کا خیال نہ ہو۔

خدا کی مرضی کو لوگ کی بھیڑ برداشت کرنے سے قاصر ہے۔

میں نے کبھی بھی کوئی اچھا کام یا دریافت حادثاتی طور پر نہیں کی۔ بلکہ اس کے پیچھے میری محنت اور لگن ہوتی تھی۔

سیکھنا، کسی چیز کو اکھٹا کرنا نہیں ہے۔

ایسا علم جس میں انصاف نہ ہو وہ جاہلیت سے بھی بدتر ہوتا ہے۔

جو عقل مند لوگ حکومت کا حصہ نہیں بنتے وہ حکمرانی کے نیچے پس جاتے ہیں۔

کوئی بھی بندہ آپ کا دوست نہیں رہے گا جب تک آپ بدلے میں اس کو پیار نہ دیں۔

اس دینا میں تین طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔
عقل سے پیار کرنے والے
عزت سے پیار کرنے والے
دولت سے پیار کرنے والے

Leave a Comment