Present Indefinite tense in Urdu :

وہ ہاکی کھیلتا ہے۔
He plays hockey.
ہم چائے پیتے ہیں۔
We take tea.
وہ میرا مشورہ مان جاتا ہے۔
He accepts my suggestion.
کہانی ختم ہوتی ہے۔
The story ends.
ہم آم کھاتے ہیں۔
We eat mango.
وہ بہت تیز بھاگتی ہے۔
She runs very fast.
علی کالج جوائن کرتا ہے۔
Ali joins the college.
میں نہیں مانتا ہوں۔
I do not agree.
ہم ساتھ کھیلتے ہیں۔
We play together.
سمیع خبر پھیلاتا ہے۔
Sami spreads the news.
اسلم ٹائمز میں کام کرتا ہے۔
Aslam works in the Times.
وہ کپڑے دھوتی ہے۔
She washes the clothes.
باورچی کھانا پکاتا ہے۔
The cook cooks the food.
وہ نقل کرتا ہے۔
He imitates.
میں کپڑے پہنتا ہوں۔
I put on the clothes.
علی جلدی سوتا ہے۔
Ali sleeps early.
وہ روز پڑھتا ہے۔
He reads daily.
عمران امتحان دیتا ہے۔
Imran takes the examination.
وہ ہمیشہ فیل ہوتا ہے۔
He always fails.
میں بار بار کوشش کرتا ہوں۔
I try again and again.
وہ تیز بھاگتا ہے۔
He runs fast.
آپ جھوٹ بولتے ہیں۔
You tell a lie.
وہ انٹرویو لیتا ہے۔
He gives the interview.
سب لوگ جھوٹ بولتے ہیں۔
All people tell a lie.
وہ سکول میں پڑھاتی ہے۔
She teaches in a school.
وہ گول کرتا ہے۔
He scored a goal.
ہم خوبصورتی سے ناچتے ہیں۔
We dance beautifully.
عالیہ آوارہ گردی کرتی ہے۔
Alia wanders.
وہ روز لکھتا ہے۔
He writes every day.
ہم اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
We believe in Allah.
وہ تلاوت کرتا ہے۔
He recites.
وہ اونچا بولتا ہے۔
He speaks loudly.
ہم نماز پڑھتے ہیں۔
We offer prayer.
وہ روزے رکھتے ہیں۔
They observe the fast.
وہ سیب کاٹتا ہے۔
He cuts the apple.
ہم سوکر کھیلتے ہیں۔
We play soccer.
عائشہ کالج جاتی ہے۔
Ayesha goes to the college.
وہ دوڑ میں حصہ لیتا ہے۔
He participates in the race.
وہ اسے پیار کرتا ہے۔
He loves her.
تم ہمیشہ ہارتے ہو۔
You always lose.
وہ صبح غسل کرتا ہے۔
He baths in the morning.
انجم ناشتہ کھاتا ہے۔
Anjum takes the breakfast.
وہ موبائل پر کام کرتا ہے۔
He works on mobile.
وہ ہر چیز سیکھتا ہے۔
He learns everything.
میں دروازہ کھولتا ہوں۔
I open the door.
وہ کپڑے فروخت کرتا ہے۔
He sells the clothes.
وہ لڑکی کو ڈانٹتا ہے۔
He scolds the girl.
ہم انگلش سیکھتے ہیں۔
We learn English.
کتا گوشت کھاتا ہے اور سب پر بھونکتا ہے۔
The dog eats the meat and barks on everyone.
وقت ایک دم بدلتا ہے۔
He changes quickly.
ہم بہت زیادہ سوچتے ہیں۔
We think very much.
لڑکے پودے کو پانی دیتے ہیں۔
The boys water the plant.
علیزہ کھانا پکاتی ہے۔
Aliza cooks the food.
آصف سیگریٹ پیتا ہے۔
Asif smokes.
وہ پوچا لگاتی ہے۔
She mops.
لڑکے گانا گاتے ہیں۔
The boys sing a song.
سارے لوگ محنت کرتے ہیں۔
All people work hard.
مانور شادی میں جاتی ہے۔
Mahnoor goes to the wedding ceremony.
وہ وعدہ توڑتا ہے۔
He breaks the promise.
باسط ٹی وی دیکھتا ہے۔
Basit watches the T.V.
سارہ دودھ پیتی ہے۔
Sara drinks the milk.
علی امجد کو دھوکہ دیتا ہے۔
Ali deceives Amjad.
وہ تفصیل سے بیان کرتا ہے۔
He explains in detail.
ندیم گانے سنتا ہے۔
Nadeem listens the music.
اکرم بہت لطف اندوز ہوتا ہے۔
Akram enjoys very much.
پرندے روز چہچہاتے ہیں۔
The birds chirp daily.
عقاب آسمان میں اڑتا ہے۔
The falcon flys in the sky.
سائرہ خوبصورت لکھتی ہے۔
Saira writes beautifully.
میرا گھوڑا ناچتا ہے۔
My horse dances.
وہ حج پر جاتا ہے۔
He goes for Hajj.
ارم ابن کو پسند کرتی ہے۔
Iram likes Iban.
عثمان فون پھینکتا ہے۔
Usman throw the phone.
عارف وقار سے ملنے جاتا ہے۔
Arif meets Waqar.
وہ آہستہ آہستہ چلتا ہے۔
He walks slowly.
نیاز قبر کھودتا ہے۔
Nayaaz digs the grave.
نواز روز پچھتاتا ہے۔
Nawaaz repents every day.
منا نئے جوتے خریدتا ہے۔
Munna buys new shoes.
رابی مزمل سے شادی کرتی ہے۔
Rabi marries Muzammil.
میڈیا مجھ سے بات کرتی ہے۔
The media talks to me.
نازش برتن دھوتی ہے۔
Nazish washes the dishes.
فاریہ کھانا پکاتی ہے۔
Faria cooks the food.
رابی دودھ ابالتی ہے۔
Rabi boils the milk.
قیدی جیل سے بھاگتا ہے۔
The prisoner flees from cell.
استاد اپنے شاگرد کو سزا دیتا ہے۔
The teacher punishes his student.
وہ پہاڑ پر چڑھتا ہے۔
He climbs on mountain.
وہ نیا سکول کھولتا ہے۔
He open a new school.
نقیب جھوٹ بولتا ہے۔
Naqeeb tells a lie.
میں امتحان دیتا ہوں۔
I take the examination.
وہ امتحان لیتا ہے۔
He gives the examination.
مخالفین میرا چیلنج قبول کرتے ہیں۔
Opponents accept my challenges.
ایمن صحیح سلامت گھر پہنچتی ہے۔
Aiman arrives at home safe and sound.
عنصر ہر وقت روتا ہے۔
Ansar weeps ervery time.
حماد ہر وقت کھیلتا ہے۔
Hamad plays every time.
سرخ پھول کھلتے ہیں۔
Red flowers blossom.
ازرا خوشی خوشی جاتی ہے۔
Azra goes happily.
زید سکول جاتا ہے۔
Zaid goes to school.
رشید ہمیں تنگ کرتا ہے۔
Rasheed annoys us.
لڑکا جوتے لیتا ہے۔
The boy takes the pair of shoes.
فوج مارشل لاء لگاتی ہے۔
The army impose Martial Law.
مسجد کا امام روتا ہے۔
The Imam of masjid weeps.
The patient bears the pain.مریض درد برداشت کرتا ہے۔
Ahsan patiences every time.احسن ہار پر صبر کرتا ہے۔
Awais assembles the parts.اویس حصے جوڑتا ہے۔
The crowd spreads the riot.ہجوم دنگا پھیلاتا کرتا ہے۔
America makes the jets.امریکہ جہاز بناتا ہے۔
Our enemy persuades us.ہمارا دشمن ہمیں قائل کرتا ہے۔
Rajam likes the margin.رجم حاشیہ پسند کرتا ہے۔
The car tramples the animals.گاڑی جانوروں کو روندتی ہے۔
Amir declares openly.عامر واضح اعلان کرتا ہے۔
The price of vegetables increases.سبزی کی قیمت بڑھتی ہے۔
The cabinet goes to England.کابینہ انگلینڈ جاتی ہے۔
The ministers take bribe.وزراء رشوت لیتے ہیں۔
The clergyman speaks the truth.پادری سچ بولتا ہے۔
Ignorant people fight.جاہل لوگ لڑتے ہیں۔
Common masses goes to the park.عام عوام پارک میں جاتی ہے۔
Asar looks the specific point.ایثار خاص نقطے کو دیکھتا ہے۔
The students face difficulties.طالب علم مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔
The mason measures wrongly.مستری غلط پیمائش کرتا ہے۔
The machine works properly.مشین اچھے سے کام کرتی ہے۔
It rains heavily.تیز بارش ہوتی ہے۔
The Labourers throw the staves.مزدور لاٹھیاں پھینکتے ہیں۔
Raees send money.رئیس پیسے بھیجتا ہے۔
Waseem does a difficult works.وسیم مشکل کام کرتا ہے۔
The teacher approves the application.استاد درخواست قبول کرتا ہے۔
A giant animal beats every one.دیو قامت جانور سب کو مارتا ہے۔
The tower send message.ٹاور پیغام بھیجتا ہے۔
The thieve snatches the money.چور پیسے چھینتا ہے۔
The dog barks.کتا بھونکتا ہے۔
My exams postpone.میرے پیپر ملتوی ہوتے ہیں۔
Sana prepares a map.ثنا نقشہ بناتی ہے۔
The rich exploit the poor.امیر غریبوں پر ظلم کرتے ہیں۔
The immigrants come to Pakistan.مہاجر پاکستان آتے ہیں۔
Community decides.برادری فیصلہ کرتی ہے۔
The painter paints.پینٹر پینٹ کرتا ہے۔
Saleem drives the car.سلیم گاڑی چلاتا ہے۔
Azhar cuts the tree.اظہر درخت کاٹتا ہے۔
The rules bows in front of enemy.حکمران دشمن کے سامنے جھکتا ہے۔
The inflation never stops.مہنگائی کبھی نہیں رکتی۔
People put forward their suggestions.لوگ اپنی تجویز دیتے ہیں۔
Zia makes excuses.ضیا بہانے بناتا ہے۔
Bacteria contaminate the food.بیکٹیریا خوراک گندی کرتے ہیں۔
The wound heals quickly.زخم جلدی بھرتا ہے۔
Maria sews the clothes.ماریہ کپڑے سیتی ہے۔
Hamza helps me.حمزہ میری مدد کرتا ہے۔
The surgeon consoles us.سرجن ہمیں تسلی دیتا ہے۔
The virus spreads everywhere.وائرس ہر طرف پھیلتا ہے۔
The nurse works hard.نرس محنت کرتی ہے۔
Shehzad takes a good diet. شہزاد اچھی غذا کھاتا ہے۔
Finally, he tires. آخر کار وہ تھک جاتا ہے۔
Anwar becomes famous overnight.انور راتوں رات مشہور ہو جاتا ہے۔
The police follow the criminal.پولیس مجرم کا پیچھا کرتی ہے۔
Hina packs the lotion.حنا لوشن پیک کرتی ہے۔
Osama operates the computer.اسامہ کمپیوٹر چلاتا ہے۔
Noor imagines.نور تصور کرتا ہے۔
Kashan criticises on Babar.کاشان بابر پر تنقید کرتا ہے۔
The ship sinks into the water.جہاز پانی میں ڈوبتا ہے۔
The army breaks the law.فوج قانون توڑتی ہے۔
Raju always makes mistakes.راجو ہمیشہ غلطی کرتا ہے۔
Amir forgets everything.عامر سب کچھ بھول جاتا ہے۔
The court forgives everyone.عدالت سب کو معاف کرتی ہے۔
zara learns the lesson.زارہ سبق دہراتی ہے۔
Najam uses the mobile phone.نجم موبائل استعمال کرتا ہے۔
Addison invent the bulb.ایڈیسن بلب ایجاد کرتا ہے۔
America kills the terrorists.امریکہ دہشتگردوں کو مارتا ہے۔
Javed makes a decision.جاوید فیصلہ کرتا ہے۔
The poor dies of hunger.غریب بھوک سے مرتا ہے۔
The stranger enters the room.اجنبی کمرے میں داخل ہوتا ہے۔
Allah gives the reward.اللہ صلہ دیتا ہے۔
The enemy sells its weapons.دشمن اپنے ہتھیار بیچتا ہے۔
The coward gives up.بزدل ہار مانتا ہے۔
Shahaab earns a lot of money.شہاب بہت پیسہ کماتا ہے۔
Saad takes interest in English.سعد انگلش میں دلچسپی رکھتا ہے۔
The player takes his shoes off.کھلاڑی اپنے جوتے اتارتا ہے۔
Tariq distributes the food.طارق کھانا تقسیم کرتا ہے۔
Liaqat looks everything.لیاقت سب کچھ دیکھتا ہے۔
The mother put some money away.ماں کچھ پیسے بچاتی ہے۔
The people laughs at me.لوگ مجھ پر ہنستے ہیں۔
Danish beats his brother.دانش اپنے بھائی کو مارتا ہے۔
The servant performs two pieces of work.ملازم دو کام کرتا ہے۔
Sonia makes a mischief.ثانیہ شرارت کرتی ہے۔
The particles revolve in the air.زرات ہوا میں گھومتے ہیں۔
Abrar visits India.ابرار انڈیا کی سیر کرتا ہے۔
Mir opens the door.میر دروازہ کھولتا ہے۔
Muzammil invests the money.مزمل پیسہ لگاتا ہے۔
Rehan drives a car.ریحان گاڑی چلاتا ہے۔
Aqsa throws the pencil.اقصی پنسل پھینکتی ہے۔
Amina finds the book.آمنہ کتاب تلاش کرتی ہے۔
Muqaddas accumulates the information.مقدس انفارمیشن اکٹھا کرتی ہے۔
Sara watches the drama.سارہ ڈراما دیکھتی ہے۔
The dry leaf falls down.خشک پتا نیچے گرتا ہے۔
The medicine affects at once.دوائی یک دم اثر کرتی ہے۔
Alisha knows everything.علیشہ سب کچھ جانتی ہے۔
Samia likes loneliness.سامیہ تنہائی پسند کرتی ہے۔
Noman pours the water.نعمان پانی بھرتا ہے۔
Money does everything.پیسہ ہر کچھ کرتا ہے۔
Nimra gives her blood.نمرہ اپنا خون دیتی ہے۔
My friends perceive wrongly.میرے دوست غلط سمجھتے ہیں۔
Lazy laborers earn nothing.سست مزدور کچھ نہیں کماتے۔
The music changes the human.موسیقی انسان کو بدلتا ہے۔
The drought destroys the nation.قحط قوم کو تباہ کرتا ہے۔
The author flies freely.مصنف آزاد اڑتا ہے۔
The teacher gives many examples.استاد ڈھیروں مثالیں دیتا ہے۔
The shopkeeper buys many phones.دکاندار موبائل خریدتے ہیں۔
Zoha delivers the lecture.زوخہ لیکچر دیتی ہے۔
The husband beats his wife.خاوند اپنی بیوی کو مارتا ہے۔
Umar accepts defeat due to his illness.عمر بیماری کی وجہ سے ہار مانتا ہے۔
The birds fly in the air.پرندے ہوا میں اڑتے ہیں۔
Other countries progress day by day.دوسرے ممالک دن بہ دن ترقی کرتے ہیں۔
Saqib only loots the bank.ثاقب صرف بنک لوٹتا ہے۔
All people gather in Hajira.سب لوگ ہجیرہ اکٹھے ہوتے ہیں۔
The students protest against the college.طالب علم کالج کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔
Huraira cries at night.ہریرہ رات کو روتا ہے۔
The servants take bribe.نوکر رشوت لیتے ہیں۔
Laiba reads the article.لائبہ آرٹیکل پڑھتی ہے۔
Sohail finds the ball.سہیل گیند تلاش کرتا ہے۔
He thinks over it.وہ اس پر سوچتا ہے۔
The mobile phone falls down.موبائل نیچے گرتا ہے۔
India goes to Sri Lanka.انڈیا سری لنکا جاتا ہے۔
The patient dies on the roof.مریض فرش پر مرتا ہے۔
The car stops suddenly.گاڑی اچانک رکتی ہے۔
We give the answer of question.ہم سوال کا جواب دیتے ہیں۔
We expect a good behavior.ہم اچھے برتاؤ کی امید رکھتے ہیں۔
The team sleep at night.ٹیم رات کو سوتی ہے۔
The hard workers work hard.محنتی لوگ محنت کرتے ہیں۔
The child feels the hunger.بچہ بھوک محسوس کرتا ہے۔
The mother gives the milk to her child.ماں بچے کو دودھ دیتی ہے۔
Aqib repeats the words.عاقب الفاظ دہراتا ہے۔
Amjad sells the phone.امجد موبائل بیچتا ہے۔
The pigeon sings a song.کبوتر گانا گاتا ہے۔
The friends watches the movie together.دوست اکٹھے فلم دیکھتے ہیں۔
Asim proposes in front of all.عاصم سب کے سامنے اظہار کرتا ہے۔
Anees extinguishes the fire.انیس آگ بجاتا ہے۔
Naveed speaks the truth.نوید سچ بولتا ہے۔
The teacher explains very well.استاد اچھی طرح بیان کرتا ہے۔
The costumer steals the fruit.گاہک پھل چوری کرتا ہے۔
The govt. begs every year.حکومت ہر سال بھیک مانگتی ہے۔
People gives loan every year.لوگ ہر سال قرض دیتے ہیں۔
Hassan rides the motorbike.حسن موٹر سائیکل چلاتا ہے۔
Wajid drives the car.واجد گاڑی چلاتا ہے۔
Both laugh at majid.دونوں ماجد پر ہنستے ہیں۔
The mother peels the onian.ماں پیاز چھیلتی ہے۔
The thieve makes a mistake.چور ایک غلطی کرتا ہے۔
Korea attacks on America.کوریا آمریکہ پر حملہ کرتا ہے۔
Dilshad postpones the meeting.دلشاد میٹنگ ملتوی کرتا ہے۔
People tear apart the busmلوگ بس کو تباہ کرتے ہیں۔
The servants complete their work.ملازم اپنا کام مکمل کرتے ہیں۔
Sajaad operates the machine.سجاد مشین چلاتا ہے۔
China makes the toys.چائینہ کھلونے بناتا ہے۔
Pakistan buys the goods.پاکستان اشیاء خریدتا ہے۔
UNO establishes in 19th century.یو این او انیسویں صدی کو بنتا ہے۔
My parents compel me.میرے ماں باپ مجھے مجبور کرتے ہیں۔
Rabia asks the question.رابیہ سوال پوچھتی ہے۔
Anjum publishes a report.انجمن ایک رپورٹ شائع کرتی ہے۔
The cow gives the milk.گائے دودھ دیتی ہے۔
The air absorbs other gasses.ہوا دوسری گیسوں کو جذب کرتی ہے۔
The greedy-girl opens the box.لالچی لڑکی باکس کھولتی ہے۔
My brother learns a lot.میرا بھائی بہت کچھ سیکھتا ہے۔
True people act out.سچے لوگ عمل کرتے ہیں۔
Lair people only talk.جھوٹے لوگ صرف باتیں کرتے ہیں۔
Cheap people use us.گھٹیا لوگ ہمیں استعمال کرتے ہیں۔
Three and three make six.تین اور تین چھ ہوتے ہیں۔
The sun sets in the west.سورج مغرب سے غروب ہوتا ہے۔
The boy herds the goats.لڑکا بکریاں چراتا ہے۔
The people works together.لوگ مل جل کر کام کرتے ہیں۔
Yousaf receives the Noble Prize.یوسف کو نوبل انعام ملتا ہے۔
Tears explain everything.آنسوں سب کچھ بتاتے ہیں۔
Maria learns from her friends.ماریہ دوستوں سے سیکھتی ہے۔
Mariyum overthinks .مریم بہت زیادہ سوچتی ہے۔
Iqra forbids her friends.اقراء اپنی دوست کو منع کرتی ہے۔
The contractor builds the building.ٹھیکیدار عمارت تعمیر کرتا ہے۔
The enemy burns the fields.دشمن کھیت جلاتا ہے۔
The farmer ploughs the field.کسان کھیت میں ہل چلاتا ہے۔
Everyone looks the result.ہر کوئی نتیجہ دیکھتا ہے۔
Her grandfather dies.اس کا دادا فوت ہوتا ہے۔
His brother imagines.اس کا بھائی تصور کرتا ہے۔
The juvenile child learns English.نوعمر بچہ انگلش سیکھتا ہے۔
The martyr wins the heart of everyone.شہید سب کا دل جیتتے ہیں۔
The sinner performs two acts of sin.مجرم دو گناہ کرتا ہے۔
God forgives everyone.خدا ہر کسی کو معاف کرتا ہے۔
The human-being touches the universe.انسان کائنات کو چھوتا ہے۔
Science tells the new ideas.سائنس نئے خیالات بتاتی ہے۔
He observes the matter.وہ معاملہ کا مشاہدہ کرتے ہیں۔
Aslam listens to me.اسلم مجھے سنتا ہے۔
Aman interprets the verse.امان ایت کی تشریح کرتا ہے۔
Ignorant perceives the knowledge.جاہل علم کا ادراک کرتا ہے۔
Manzoor realizes the condition of Noor.منظور نور کی حالت محسوس کرتا ہے۔
The Judge breaches the law.جج قانون توڑتا ہے۔
Moeen embellishes the mosque.معین مسجد سجاتا ہے۔
He focuses on punctuation.وہ رموز اوقاف پر دھیان دیتا ہے۔
The lawyer informs every person.وکیل سب کو اگاہ کرتا ہے۔
Allah gives us insight.اللہ ہمیں بصیرت دیتا ہے۔
Kurtz falls into the ditch.کرٹز کھائی میں گرتا ہے۔
The manager sacrifices the people.منیجر لوگوں کی قربانی دیتا ہے۔
The masses loot the ivory.عوام ہاتھی کے دانت لوٹتی ہے۔
The crow craves for water.کوا پانی کے لئے ترستا ہے۔
Nazish yearns for study.نازش پڑھائی کی تمنا کرتی ہے۔
The gardener waters the plants.مالی پودوں کو پانی دیتا ہے۔
Afaan trims the hair.عفان بالوں کو تراشتا ہے۔
Fisherman swims into the river.ماہیگیر دریا میں تیرتا ہے۔
The doctor writes the proscription.ڈاکٹر نسخہ لکھتا ہے۔

Leave a Comment