Quotes of Plato in Urdu | Aflatoon k Quol Urdu main

20 Life changing Quotes of Plato. Aflaatoon ki nasihat ki batain. Philosophical talks of Plato.

Plato’s Quotes
غربت دولت کم ہونے سے نہیں بلکہ خواہشات کے بڑھنے سے آتی ہے
میں جسمانی اور ذہنی صحت کے لئے روزہ رکھتا ہوں
جلد بازی کے سزا بھگتنے سے بہتر ہے کہ ہر کام آرام سے کریں
جب لوگ آپ کے بارے میں برا کہتے ہیں، تو وہ اندر ہی اندر آپ سے جل رہے ہوتے ہیں
جس معاشرے میں نہ غریبی ہو اور نہ امیری اس
معاشرے کے اصول ہمیشہ اچھے ہوتے ہیں
خوشی نیکی کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے سے پیدا ہوتی ہے
کچھ کرنا کچھ نہ کرنے سے ہزار گنا بہتر ہوتا ہے
والدین سے کبھی جگھڑا نہ کرو خواہ تم خق پر ہی کیوں نہ ہو
شادی ہمیشہ چڑھتی جوانی میں کرو
میں کسی چیز کو ترجیح نہیں دیتا جب تک کہ وہ سچ نہ ہو
انسانی کی فطرت کا اس کی تین اہم چیزوں سے
پتا چلتا ہے؛
خواہشات، جزبات، علم
ایمانداری بے ایمانی کے مقابلے میں کم منافع بخش ہے لیکن اس کا فائدہ آپ کو آنے والی نسلوں تک ملتا ہے
اگر کسی نے کوئی غلطی کی ہے، اور وہ اسے درست کرنے میں ناکام رہا ہے تو اس نے اس سے بھی بڑی غلطی کی ہے
بچوں کو سونے کا نوالہ کھلائیں لیکن ان کو شیر کی نظر سے دیکھیں
عورت جب مانگ کو جگہ بدل بدل کر نکالے تو اس کا مطلب ہے وہ شادی کرنا چاہتی ہے
اگر اپ بچوں سے غصے سے پیش آئیں گے تو وہ کبھی بھی آپ کی عزت نہیں کریں گے
آپ کے بدن میں اتنی طاقت نہیں ہوتی جتنی آپ کے الفاظ میں ہوتی ہے اس لئے ان کا غلط استعمال مت کریں
برے اور منافق دوست سے اچھا دشمن بہتر ہے
جب انسان کی صحیح طریقے سے پرورش نہیں کی جاتی تو وہ دنیا کے لئے ایک وحشی جانور ہوتا ہے
اچھی بات کو دہرانے میں کوئی حرج نہیں
صرف وہی لوگ اقتدار حاصل کرنے کے اہل ہوتے ہیں جو اقتدار کی تلاش نہیں کرتے

Leave a Comment