Present Indefinite tense in Urdu with examples :

He climbs.وہ چڑھتا ہے
He does not climb.وہ چڑھتا نہیں ہے۔
Does he climb ?کیا وہ چڑھتا ہے؟
Does he not climb ?کیا وہ چڑھتا نہیں ہے ؟
I swear.میں قسم کھاتا ہوں
I do not swear.میں قسم نہیں کھاتا ہوں۔
Do I swear ?کیا میں قسم کھاتا ہوں ؟
Do I not swear ?کیا میں قسم نہیں کھاتا ہوں ؟
She hesitates.وہ ہچکچاتی ہے
She does not hesitate.وہ ہچکچاتی نہیں ہے
Does she hesitate ?کیا وہ ہچکچاتی ہے ؟
Does she not hesitate ?کیا وہ ہچکچاتی نہیں ہے ؟
They watch T.V.وہ ٹی وی دیکھتے ہیں۔
They do not watch T.V.وہ ٹی وی نہیں دیکھتے ہیں ۔
Do they watch T.V. ?کیا وہ ٹی وی دیکھتے ہیں ؟
Do they not watch T.V. ?کیا وہ ٹی وی نہیں دیکھتے ہیں ؟
We recognize you.ہم تمہیں پہچانتے ہیں۔
We don’t recognize you.ہم تمہیں نہیں پہچانتے ہیں۔
Do we recognize you ?کیا ہم تمہیں پہنچانتے ہیں ؟
Do we not recognize you ?کیا ہم تمہیں نہیں پہچانتے ہیں ؟
He takes medicine.وہ دوائی لیتا ہے۔
He doesn’t take medicine.وہ دوائی نہیں لیتا ہے۔
Does he take medicine?کیا وہ دوائی لیتا ہے ؟
Does he not take medicine ?کیا وہ دوائی نہیں لیتا ہے ؟
She takes tea.وہ چائے پیتی ہے۔
She doesn’t take tea.وہ چائے نہیں پیتی ہے۔
Does she take tea ?کیا وہ چائے پیتی ہے ؟
Does she not take tea ?کیا وہ چائے نہیں پیتی ہے ؟
It takes time.اس میں وقت لگتا ہے۔
It doesn’t take time.اس میں وقت نہیں لگتا ہے۔
Does it take time ?کیا اس میں وقت لگتا ہے ؟
Does it not take time ?کیا اس میں وقت نہیں لگتا ہے ؟
Ali wanders.علی گھومتا ہے۔
Ali doesn’t wander.علی گھومتا نہیں ہے۔
Does Ali wander ?کیا علی گھومتا ہے ؟
Does Ali not wander ?کیا علی گھومتا نہیں ہے ؟
They deceive.وہ دھوکہ دیتے ہیں۔
They don’t deceive.وہ دھوکہ نہیں دیتے ہیں۔
Do they deceive ?کیا وہ دھوکہ دیتے ہیں ؟
Do they not deceive ?کیا وہ دھوکہ نہیں دیتے ہیں ؟
You support us.تم ہماری حمایت کرتے ہو۔
You don’t support us.تم ہماری حمایت نہیں کرتے ہو۔
Do you support us ?کیا تم ہماری حمایت کرتے ہو ؟
Do you not support us ?کیا تم ہماری حمایت نہیں کرتے ہو ؟
He eats mango.وہ آم کھاتا ہے۔
He doesn’t eat mango.وہ آم نہیں کھاتا ہے۔
Does he eat mango ?کیا وہ آم کھاتا ہے ؟
Does he not eat mango ?کیا وہ آم نہیں کھاتا ہے ؟
She drinks water.وہ پانی پیتی ہے۔
She doesn’t drink water.وہ پانی نہیں پیتی ہے۔
Does she drink water ?کیا وہ پانی پیتی ہے ؟
Does she not drink water ?کیا وہ پانی نہیں پیتی ہے ؟
It spreads evil.یہ برائی پھیلاتا ہے۔
It doesn’t spread evil.یہ برائی نہیں پھیلاتا ہے۔
Does it spread evil ?کیا یہ برائی پھیلاتا ہے ؟
Does it not spread evil ?کیا یہ برائی نہیں پھیلاتا ہے ؟
Ali pours the water.علی پانی بھرتا ہے۔
Ali doesn’t pour the water.علی پانی نہیں بھرتا ہے۔
Does Ali pour the water.کیا علی پانی بھرتا ہے ؟
Does Ali not pour the water ?کیا علی پانی نہیں بھرتا ہے ؟
They dig the grave.وہ قبر کھودتے ہیں۔
They don’t dig the grave.وہ قبر نہیں کھودتے ہیں ۔
Do they dig the grave ?کیا وہ قبر کھودتے ہیں ؟
Do they not dig the grave ?کیا وہ قبر نہیں کھودتے ہیں ؟
We admit.ہم تسلیم کرتے ہیں۔
We don’t admit.ہم تسلیم نہیں کرتے ہیں۔
Do we admit ?کیا ہم کرتے ہیں ؟
Do we not admit ?کیا ہم تسلیم نہیں کرتے ہیں ؟
He plays cricket.وہ کرکٹ کھیلتا ہے۔
He doesn’t play cricket.وہ کرکٹ نہیں کھیلتا ہے۔
Does he play cricket ?کیا وہ کرکٹ کھیلتا ہے ؟
Does he not play cricket ?کیا وہ کرکٹ نہیں کھیلتا ہے ؟
She adores him.وہ اسے پسند کرتی ہے۔
She doesn’t adore himوہ اسے پسند نہیں کرتی ہے۔
Does she adore him ?کیا وہ اسے پسند کرتی ہے ؟
Does she not adore him ?کیا وہ اسے پسند نہیں کرتی ہے ؟
You clean the room.تم کمرہ صاف کرتے ہو۔
You don’t clean the room.تم کمرہ صاف نہیں کرتے ہو۔
Do you clean the room ?کیا تم کمرہ صاف کرتے ہو ؟
Do you not clean the room?کیا تم کمرہ صاف نہیں کرتے ہو؟

PDF 👇👇

Leave a Comment